تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو...! جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے...!!! سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو...........!!! تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے....!! ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے....!!!
- Get link
- X
- Other Apps
تمہی کو خاص رکھا ہے، تمہی مخصوص ٹھہرے ہو...!
جگہ اب بھی وہی پہلی ، عنایت پہلے جیسی ہے...!!!
سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو...........!!!
تمہارے واسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے....!!
ابھی بھی منتظر ہوں میں ، ابھی بھی تیری خواہش ہے
یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے....!!!
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment